ساہیوال: اہم کتاب "مصنوعی ذہانت: حریف یا حلیف؟” کی تقریبِ رونمائی پنجاب آرٹس کونسل ساہیوال ڈویژن اور پنجاب پرزن اسٹاف ٹریننگ کالج کے اشتراک سے ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نئی کتاب "مصنوعی ذہانت: حریف یا حلیف؟" کی رونمائی کی گئی۔
ڈاکٹر ریاض ہمدانی کی جانب سے کمشنر ساہیوال کو کتاب کا تحفہ ڈاکٹر ریاض ہمدانی کی جانب سے کتاب پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پنجاب آرٹس کونسل ساہیوال ڈویژن علم و ادب کا سفر جاری رکھے گا.