ڈسٹرکٹ بار ساہیوال اور چیچہ وطنی بار انتخابات: ساہیوال پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات
ڈسٹرکٹ بار ساہیوال اور چیچہ وطنی بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ساہیوال پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے انتہائی سخت اور فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
ساہیوال ڈویژن اور گردونواح میں ہونے والی سیاسی سرگرمیاں، پارٹی اپڈیٹس، سیاسی بیانات، انتخابات اور عوامی مسائل سے متعلق تازہ ترین اور مستند اردو خبریں ساہیوال نیوز پر پڑھیں۔