چیچہ وطنی: خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل، ڈی پی او ساہیوال کے نوٹس پر ملزم گرفتار چیچہ وطنی کے نواحی علاقے تھانہ کسووال کی حدود 6 چودہ ایل میں خاتون پر سرعام تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔