کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال میں وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت تقسیمِ لیپ ٹاپ کی پروقار تقریب
حکومتِ پاکستان نوجوانوں کو جدید تعلیم اور عصرِ حاضر کی ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، جس میں وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔