پاکپتن: مالدیوی شہری سمیت چار افراد منشیات کے مقدمے میں گرفتار پاکپتن پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ اور تاوان کے لیے اغوا کے مقدمے میں مالدیوی شہری سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔