ساہیوال: میونسپل کارپوریشن نے 46 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی منظوری مسترد کر دی ساہیوال کی میونسپل کارپوریشن (MC) نے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے ذریعے شہر کی 46 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو قانونی منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے۔
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: ساہیوال ڈویژن میں نئے بلدیاتی ڈھانچے کا نوٹیفکیشن جاری محکمہ بلدیات پنجاب نے ساہیوال ڈویژن کے بلدیاتی اداروں کی نئی حدود کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت میونسپل کارپوریشن ساہیوال اور میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کی حدود میں بڑے پیمانے پر توسیع کر دی گئی ہے۔