ساہیوال: وزیر اعلیٰ پنجاب کے ‘صاف ستھرا پنجاب’ وژن کے ثمرات نظر آنے لگے، ارشد ملک محمد ارشد ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن "خوبصورت پنجاب اور صاف ستھرا پنجاب" کے مثبت اثرات واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔
ساہیوال جمخانہ کلب کو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنانے کا فیصلہ: ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق کی زیرِ صدارت اہم… ڈپٹی کمشنر و صدر جمخانہ کلب ساہیوال، کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی زیرِ صدارت جمخانہ کلب کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا.
ساہیوال: سبسڈائزگندم کی سمگلنگ کے الزام میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کی دو فلور ملز کے لائسنس منسوخ ساہیوال میں سرکاری نرخوں پر ملنے والی گندم کی غیر قانونی نقل و حمل اور سمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی ملک ارشد کی ملکیتی بتائی جانے والی دو فلور ملز کے لائسنس منسوخ کر دیے ہیں۔