فیصل آباد: سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو کا معاملہ، عمیر بٹ عرف ’عمیری‘ گرفتار فیصل آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک متنازع اور غیر اخلاقی ویڈیو کے مرکزی کردار عمیر بٹ عرف "عمیری" کو گرفتار کر لیا ہے۔