علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ساہیوال کیمپس میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پروقار تقریب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل کیمپس ساہیوال میں وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔