ساہیوال آرٹس کونسل میں پولیس افسران کے لیے خصوصی آرٹ ورکشاپ کا انعقاد ساہیوال آرٹس کونسل میں پنجاب پریزن سٹاف ٹریننگ کالج کے زیر تربیت افسران کے لیے فنون لطیفہ سے متعلق ایک منفرد تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
سنٹرل جیل ساہیوال میں منشیات فروشی اور تشدد کے الزامات بے بنیاد ہیں، ترجمان کی تردید سنٹرل جیل ساہیوال کی انتظامیہ نے جیل میں منشیات فروشی اور قیدیوں پر تشدد سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سنٹرل جیل ساہیوال کا دورہ، معمولی جرائم میں ملوث 12 اسیران کی رہائی… ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال طارق محمود رانا نے سنٹرل جیل ساہیوال کا دورہ کیا اور جیل کے مختلف حصوں میں قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔