سینٹرل جیل ساہیوال میں قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں بند خطرناک حوالاتی علی اسد انصاری نے جیل وارڈر کو قتل کی دھمکیاں دے کر جیل کے اندر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال طارق محمود رانا نے سنٹرل جیل ساہیوال کا دورہ کیا اور جیل کے مختلف حصوں میں قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔