یادِ رفتگان: میاں منظور احمد وٹو ایک عملی سیاستدان پنجاب کے سابق وزیرِاعلیٰ اور پاکستان کے دیرپا سیاسی رہنما میاں منظور احمد وٹو 16 دسمبر 2025 کو 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔