کنکورڈیا کالج ساہیوال میں چار روزہ اسپورٹس فیسٹیول کا شاندار اختتام کنکورڈیا کالج ساہیوال میں منعقدہ سالانہ اسپورٹس فیسٹیول اپنے تمام تر رعنائیوں اور جوش و خروش کے ساتھ کامیابی سے ہمکنار ہو گیا۔