اوکاڑہ: خواتین کی خود مختاری کے لیے جرمن ماہر تعلیم کی خدمات کو خراج تحسین یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں جرمن آرٹسٹ اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر سینٹا سِلر کے اعزاز میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا تیسرا کانووکیشن: 4,924 طلبہ کو اسناد، 72 گولڈ میڈلز تقسیم یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں تیسرے کانووکیشن کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں مجموعی طور پر 4,924 ڈگریاں اور 72 گولڈ میڈلز تقسیم کیے گئے۔